Genre: multiple couples…politics based..social issue..police based…strong heroine Status:ongoing.. یہ کہانی ہے ۔۔ نفس سے لڑنے والوں کی ۔۔ سیاسی چالوں کا سامنا کرنے والوں کی ۔۔ ملک کے لئے جان دینے والوں کی ۔۔ اپنا آپ تلاش کرنے والوں کی۔۔ یہ کہانی ہے شاخ سے گرتے پتوں کی ۔۔ افتادن برگ !!