

مجھے امید ہی کہ جیسے میرا پہلا ناول آپ سبکو اتنا پسند آیا ۔یہ بھی ضرور پسند آئے گا۔تو میرے ساتھ اس سفر میں آپ بھی شامل ہو جائیں مجھے بہت خوشی ہوگی۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟

