Aik Dosray K Liye By Noor E Muskan Part 7

اسلام علیکم!میں مسکان راجہ اور یہ میرا پہلا ناول ہےایک دوسرے کیلئےاور مجھے امید ہے آپ سب کو بہت کو بہت پسند آئے گا اس میں میں نے سچے دوستوں کے درمیان تعلق کو بیان کرنے کی کوششکی ہے ۔ دوست انسان کی زندگی کا ایک اہم حصہ اور ایک حسیں یاد ہوتے ہیں جو زندگی میں ہمارے ساتھ کبھی خوشی اور کبھی غممیں ساتھ ہوتے ہیں جو ہمیں ہمت اور حوصلہ دیتے ہیں تو کبھی مذاق بنا کر خوب ہنستے ہیں ،یہ کہانی بھی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے تھے وہ نہ صرف دوست اور کزنز تھے بلکہایک دوسرے کی سچے دل کے ساتھی تھےدوست چاہے بہت قریب ہوں یا بہت دور وہ ہمیشہ دوست ہی رہتے ہیں کہتے ہیں کہ دوستی کا وہ واحد رشتہ ہوتا ہے جو کبھی کبھیخونی رشتوں پر بھی فوقیت حاصل کر لیتا ہے یہی وہ رشتہ ہوتا ہے جو انسان کی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے تو دوست ہی وہ ہوتاہے جو کبھی کبھی انسان کا سب سے بڑا دشمن بھی بن جاتا ہے ،اس کہانی میں بھی آپ کچھ ایسے ہی دوستوں سے ملیں گے اور ان کی زندگی کے بارے میں پڑھیں گے ۔میں نے بھی یہ کہانی اپنی دوستوں کیلئے لکھی ہے اور میں انہیں کے نام کرتی ہوں جنہوں نے مجھے یہ لکھنے میں بہت ہمت دی انکا میں دل سے شکریہ بھی ادا کرتی ہوں وہ اتنی سپورٹ اور ہمت نہ بڑھاتی تو شاید میں اپنا یہ شوق کبھی پورا نہ کر سکتی ۔میرے ناول جو بیت پیار اور سپورٹ دیجیے گا.

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو

ek-dosray-k-liyeh-7

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *