کچھ طاقتیں ایسی بھی ہوسکتی ہیں جو خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ گمراہی کا سبب بن سکتی ہیں۔۔۔ ایسی ہی ایک طاقت نے وطن عزیز میں سر اٹھا لیا ہے ۔۔۔ یہ تنظیم خطرناک اور چالباز لوگوں پر مشتمل ہے اور اس میں کام کرنے والے افراد بہت سفاک اور ہوشیار قاتل بھی ہیں۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حیدر اور اس کے ساتھیوں کا ان سے سامنے کب اور کیسے ہوا؟ اس تنظیم کا سربراہ کون تھا ؟ اس کے کارکنان کون اور کیسے لوگ تھے ؟ کیا حیدر اور اس کے ساتھی اس تنظیم کے دیے ہوئے چکر کا شکار ہوگئے ؟ ۔۔۔۔ کیا وہ اس گیم میں ہمیشہ کے لیے پھنس گئے ؟….
Walaikum Assalam, you can get them from @qarwanurdu dm directly for link on Instagram or you can also get them @Novelishgirl_iram on Instagram, Dm for link. I hope you enjoy the episodes ☺️
AssalamoAlaikum
Me new commer hn kindly start ki episodes chiye kese milegi
1to 8
Walaikum Assalam, you can get them from @qarwanurdu dm directly for link on Instagram or you can also get them @Novelishgirl_iram on Instagram, Dm for link. I hope you enjoy the episodes ☺️