Akeldema devils By Irum Fatima episode 11

کچھ طاقتیں ایسی بھی ہوسکتی ہیں جو خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ گمراہی کا سبب بن سکتی ہیں۔۔۔ ایسی ہی ایک طاقت نے وطن عزیز میں سر اٹھا لیا ہے ۔۔۔ یہ تنظیم خطرناک اور چالباز لوگوں پر مشتمل ہے اور اس میں کام کرنے والے افراد بہت سفاک اور ہوشیار قاتل بھی ہیں۔۔۔ 
اب دیکھنا یہ ہے کہ حیدر اور اس کے ساتھیوں کا ان سے سامنے کب اور کیسے ہوا؟
اس تنظیم کا سربراہ کون تھا ؟ 
اس کے کارکنان کون اور کیسے لوگ تھے ؟ 
کیا حیدر اور اس کے ساتھی اس تنظیم کے دیے ہوئے چکر کا شکار ہوگئے ؟ ۔۔۔۔ کیا وہ اس گیم میں ہمیشہ کے لیے پھنس گئے ؟….


مقابلہ سخت ہے اور شہہ مات کا انتظار ہے۔۔۔۔
اکلڈیما-ڈیولز-epi-11

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *