Akhri Gawah By Sadaf Bashir Ahmed Episode 1




کہانی ہے اپنے ضمیر کے پکار کی
ہم ضمیر کی آواز کو جتنا اگنور کرتے ہیں یہ اتنی ہی بے چینی ہمارے وجود میں پیدا کرتا ہے۔۔۔ 
کہانی ہے عدل و انصاف پر سگے رشتوں کے ساتھ جنگ کی۔
گناہوں کے بعد پچھتاوے ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔۔
کہانی ہے معاشرے میں پھیلے ایسے ناسور کی جس نے معصوم جانیں نگل لیں ہیں۔۔
کہانی ہے اُم نور اور صائم عدیل ملک کی پاک محبت
akkhri-gawah-episode-1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *