کہانی ہے اپنے ضمیر کے پکار کی. کہانی ہے عدل و انصاف پر سگے رشتوں کے ساتھ جنگ کی۔ گناہوں کے بعد پچھتاوے ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔۔ کہانی ہے معاشرے میں پھیلے ایسے ناسور کی جس نے معصوم جانیں نگل لیں ہیں۔۔ کہانی ہے اُم نور اور صائم عدیل ملک کی پاک محبتakhri-gawah-episode-3