Aramish Ishq By Maliha Chaudhary Episode 9

کُچّھ رشتے زندگی بن جاتے ہیں ، آج بھی دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دور کئی ملوں دور رہ کر بھی اتنی محبت دیتے ہیں کہ اگلے بندے کو اُنکی محبّت محض ایک دکھاوا لگنے لگتی ہے لیکن اس بات سے بےخبر ہوتے ہیں جس کی محبّت تمہیں محض دکھاوا نظر آ رہی ہے وہ دکھاوا نہیں بلکہ آخری حد تک کہ محبّت ہے ۔ جو محسوس نا کر کے بھی محبّت کو آرامش عشق بنا لیتے ہے۔ ایسی ہی یہ داستان ہے ایک ایسی لڑکی پر جسکو ہمیشہ سے ایک رشتے کی کمی اپنی زندگی میں خلس بن کر اسکو اندر ہی اندر توڑ دیتی ہے… 


لیکن کہتے ہے نہ جو خدا جانتا ہے وہ انسان کبھی نہیں جان سکتا اُسکے ہر ایک فیصلے میں کوئی نہ کوئی مسلحات ہوتی ہے کبھی وہ دے کر آزمائش لیتا ہے تو کبھی نہ دے کر اپنے بندے کے لئے ایک مثال بنا دیتا ہے۔۔۔۔۔


یہ داستان ایک ایسی لڑکی پر مبنی ہے جسکی زندگی دو ایسے اشخاص کے ارد گرد گھومتی ہے جو اُسکی زندگی کی آخری اور پہلی خواہش بن جاتے ہیں ….
دیکھنا یہ ہے کیا اس لڑکی کی یہ خواہش پوری ہوگی یا پھر ہمیشہ کے لیے دل میں دب کر رہ جائے گی…….


آرامش-عشق-epi-9

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *