Hala Mehtab

Poetry By Hala Mehtab

آؤ فقط اِک خواب دیکھتے ہیں ۔۔۔ 💫 آؤ فقط اِک خواب دیکھتے ہیںمیں اور تم جنت میں ساتھ بیٹھتے ہیںمزاروں سے ہٹ کر مسجدوں کا رُخ کرتے ہیںجہالت کو چھوڑ کر پردہ کرتے ہیںآؤ فقط اِک خواب دیکھتے ہیںحیاء کا دامن چھوڑے بغیر ہم بھی محبت کرتے ہیںنگاہوں کو جھکا کر دلوں میں نور …

Poetry By Hala Mehtab Read More »