Bacha Hai By Ayman KhanPoetry / September 6, 2022 September 6, 2022 / Leave a Comment ہورہے ہیں مندمل نقش ونگار تمہاری صورت کےاتر رہے ہیں ذہن سے زیر زبر تمہارے نام کےنقش پا تھے تیرے وعدے ذہن خام پہراکھ کئے وہ وعدے وفا اور جفا کےحسرت، آرزو، خواہش اور تمنا یہی تو بچا ہے اپنا سب کچھ لٹا کے ایمن خان Post Views: 54