Baiti qurbani ka dosra naam by Eimi Shk Episode 1

یہ کہانی ہے دوایسی لڑکیوں کی جنہوں نے رشتوں کی خاطر اپنی خوشیاں،اپنے خواب اور اپناآپ قربان کر دیا۔ہمارے معاشرے میں کوئی بھی مسئلہ ہو ا س کے حل کے لیے اکثر بیٹیوں کو ہی قربان کیا جاتا ہے پھر چاہے وہ انا کی جنگ ہو یا عزت کا مسئلہ،ٹوٹے رشتوں کو قائم کرنا ہو یا پھر رشتوں کو ٹوٹنے سے بچانا ہو۔ اس سب کے لیے بیٹیاں اور بہنیں ہی قربان کی جاتی ہیں۔بیٹیوں کو قربان کرتے وقت ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی ایک جیتی جاگتی انسان ہیں۔ان کے بھی کچھ ارمان کچھ خواب ہیں ۔
بیٹی-قربانی-کا-دوسرا-نام-ایمی-شیخ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *