Tadabur-e-Quran-pak


السلام و علیکم، امید ہے آپ سب ٹھیک ہو گئے. ٹیم کاروانِ اردو کی طرف سے تدبرِ قرآن پاک شروع کیا جا رہا ہے. جس میں ہماری بہت پیاری آماوس ( IG: Amavas_The_Writer ) قرآن کا علم ہمارے ساتھ بانٹے گئی. یہ تدبر خصوصاً رمضان مبارک کے مہینے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے. تاکہ ہم اپنی زندگیوں میں قرآن مجید کی برکت کو محسوس کر سکیں. امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی گئی. کمنٹ باکس میں اپنے رائے کا اظہار ضرور پیش کیجئے گا. شکریہ ٹیم کاروانِ اردو

SURAH YASEEN lesson no; 9

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورہ یس آیت 17,18۔۔آسان مفہوم:آیت 17: پھر رسولوں نے کہا کہ ہمارے ذمہ تم تک اللّٰہ پاک کا پیغام پہچانا ہی تھا یعنی کہ اس کے علاوہ ہماری کوئی ذمہ داری نہیں اس کا مطلب یہ تھا کہ اللّٰہ پاک نے ہمیں تمہاری طرف صرف اس لیے بھیجا کہ ہم تم …

SURAH YASEEN lesson no; 9 Read More »

SURAH YASEEN leSSon no; 8

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورہ یس آیت 15،16۔۔آسان مفہوم:جب ان رسولوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں تو بستی والوں نے اس بات کا ماننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ تم لوگ تو ہماری طرح کے انسان ہو اور کچھ بھی نہیں۔وہ جاہلانہ بات کر رہے تھے …

SURAH YASEEN leSSon no; 8 Read More »

SURAH YASEEN lesson no; 7

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورہ یس آیت 13,14۔۔آسان مفہوم:سورہ یس آیت نمبر 13 میں اللّٰہ پاک نے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا کے کہ جب کفار آپ کی نبوّت کو ماننے سے انکار کر رہے تھے تو کہ ان سے بستی والوں کا واقع مثال کے طور پر بیان کرواس آیت …

SURAH YASEEN lesson no; 7 Read More »

SURAH YASEEN lesson no; 6

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورۃ یس آیت 12۔۔آسان مفہوم:یہ آیت ہمیں ایک بہت ہی اہم سبق دے رہی ہےاس کو سمجھنا ہمارے لیے بہت بہت بہت ضروری ہے۔ ہم سب جانتے ہیں اس بات کو کہ ہم جو بھی اس دنیا میں کر رہے ہیں ہمیں آخرت میں اس کا حساب دینا ہے اس سب …

SURAH YASEEN lesson no; 6 Read More »

SURAH YASEEN Lesson no; 5

۔آسان مفہوم:ان دونوں آیات کو ملا کر اگر ان کا مفہوم بیان کیا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اسلام کی تبلیغ کرتی رہنا چاہیے اس دوران ہمیں کچھ لوگ ایسے بھی ملیں گے جو اسلام قبول نہ کریں گے اس سے دل برداشتہ ہو کر ہمت نہیں ہارنی بلکہ لگے رہنا ہے …

SURAH YASEEN Lesson no; 5 Read More »

SURAH YASEEN Lesson no; 4

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورۃ یس آیات : 8٫9۔۔مفہوم:ان دونوں آیات کا مفہوم عام الفاظ میں اگر بیان کیا جائے تو یہ ہے کہ جن لوگوں کو اللّٰہ پاک نے توفیق عطا نہیں کی وہ سلام قبول نہیں کریں گے اور یہ صرف ان کی نافرمانی اور اکڑ کا نتیجہ ہے کہ وہ یہ نہیں …

SURAH YASEEN Lesson no; 4 Read More »

SURAH YASEEN lesson no:3

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورۃ یس آیات نمبر 6،7۔۔آیت 6 اسان مفہوم:اس آیت میں اللّٰہ تعالیٰ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے فرماتے ہیں کہ ہم نے آپ کو نبی بنا کر اس لیے بھیجا کہ آپ ان لوگوں کو ڈرائیں (دین اسلام کی دعوت دیں) جن کے باپ دادا نہیں ڈرائے …

SURAH YASEEN lesson no:3 Read More »

SURAH YASEEN Lesson no: 2

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼۔۔سورۃ یس_آیت 4،5۔۔۔آیت 4 مفہوم:اور ہم سب کل پڑھ چکے ہیں کہ سورۃ یس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اس وقت نازل ہوئی جب قریش کفار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اللّٰہ کے نبی ہونے کو ماننے سے مکمل انکار کر رہے تھے تو اللّٰہ …

SURAH YASEEN Lesson no: 2 Read More »

SURAH YASEEN Lesson no: 1

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼Surah Yasin___Ayat (1,2,3)Yasin tafseel:“امام احمد”،”ابو داؤد”، “نسائی”، “ابن ماجہ” اور” طبرانی” نے “معقل بن یسار” سے روایت کیا ہے کہ “حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”نے فرمایا“یٰس قلب القراٰن،یعنی یہ سورت قرآن کا دل ہے”r yh bat to yaqeenan hm sabhi jantay hon gay k Surah Yasin ko Quran pak ka dill kaha gaya haiis …

SURAH YASEEN Lesson no: 1 Read More »