
یہ کہانی کے ایسے کردار کی جس نے ملک کے نا سوروں کے خاتمے کے لئے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی ۔
یہ کہانی ایسے کردار کی جس نے دنیا کی ہزار مخالفت کے باوجود اپنی محبّت حاصل کر لی ۔
یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہوں نے تکلیف کا لمبا عرصہ گزار کر اخر کار محبّت کی ٹھنڈک محسوس کر لی ۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے
نام محفوظ ہیں۔ دارونِ قلب سیدہ حمائل کاظمی کی تحریر ہے اور یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو