Dastan e Hayat by Zahra Bint e Hayat Episode 1

ناول ہے ایسے دو کرداروں کے بارے میں جو ایک خوبصورت پرفیکٹ زندگی بسر کر رہے تھے مگر پھر اللہ نے جب دے کر آزمایا تو لے کر بھی آزمایا.  لڑکی کے والد کا ایکسیڈنٹ ہونے کے بعد زندگی پلٹ جاتی ہے.جس کے بعد وہ ڈیپریشن میں چلی جاتی ہے.
ایک آزمائش شروع ہوتی ہے وہ خود کو خود heal  کرنا سکھاتی ہے اور خود ہر ڈیپریشن سے باہر نکلتی ہے.یہ فیز سب سے مین ہے جو انسان خود کو خود ہیل کرنا سکھاتا ہے.بعد میں لڑکے کے معلوم کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ وہ ایکسیڈنٹ جس  کی وجہ سے سب بدل گیا وہ ہوا کیسے تھا.تو معلوم ہوتا ہے یہ سب لڑکی کے چچا نے حسد میں کیا ہے.اس طرح حسد صرف ایک یا دو زندگیاں برباد نہیں کرتی بلکہ دو خاندانوں کو برباد کرتی ہے.دوسرا خاندان ایسے کہ اس ایکسیڈنٹ میں لڑکی کے ساتھ ساتھ لڑکے کا والد بھی وفات پا جاتا ہے مگر یہ بات آخر میں جاکر عیاں ہوتی ہے.

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ داستانِ حیات مصنفہ زہرا بنتِ خالد کی تحریر ہے اور یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو

dastan-e-hayat-episode-1

8 thoughts on “Dastan e Hayat by Zahra Bint e Hayat Episode 1”

  1. This novels i love it 🔥🔥🔥🔥🔥this novel is my favourite one i love it i love the characters ……i want to read it again and again ……❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️💕💕💕💕 saxh a beautiful novel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *