𝒅𝒆𝒄𝒓𝒊𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏:کہانی ہے حسد کی.حسد ایسا ذہر ,جس نے دو خاندانوں کی زندگی خراب کر دی.کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے خود کو ہیل کرنا سکھایا اور اپنے ہر خوف پر قابو پایا.کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس نے ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھا. Genre: Friendship+daramatic+lovedastan-e-hayat