Dastan E Shahdat by Anum Yasin Complete


یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر لکھا گیا ہے جس نے بے شمار مشکلات کا سامنہ کیا اور اپنی ہر جنگ بہت بہادری سے لڑی جس میں اس کا ساتھ دیا اس کی سب سے اچھی دوست نے ۔ یہ داستان هے ایک وعدے کی جسے ایک دوست نے اپنی دوست سے کیا اور اپنی آخری سانس تک نبھایا یہ داستان هے دوستی کی،یہ داستان هے ایک شہید کی جس نے اپنے ملک پر اپنی جان قربان کردی یہ داستان هے ایک بہادر سپہ سالار کی جس نے اپنے ملک کی خاطر اپنی ماں ناول میں انسانیت کا قتل ہوتے دیکھایا گیا ہے یہ دیکھایا گیا ہے کہ جہاں ظالم ہو اور مظلوم ہو وہاں محافظ بھی ہوتا ہے جسے الله تعالیٰ نے اس دنیا کے مظالم سے لڑنے کی ہمت دی ہوتی ہے۔

اور بہن کی قربانی دی لیکن آخر تک لڑا اور جیتا۔اس ملک کے دشمنوں کو سہی معنی میں خاک کیا اور آئی ایس آئی کا نام دنیا بھر میں روشن کیا



داستانِ-شہادت-انعم-یاسین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *