
دوستی کی …
ملک کی خاطر جان لُٹانے والوں کی …
ظالم کو فنا کرنے کی …
جابریت اور حاکمیت کو دفن کرنے کی …
صبر کی …
کسی اپنے پر اعتبار نا کر کے خود کو سزا دینے کی …
یہ کہانی ہے فاتح رہنے والوں کی …
دشمنوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی ….
دیارِ عشق پہ قدم رکھ کے قسمت سے لڑنے والوں کی …