
Description:
کہانی ہے محبت کے فراق کی
لہو سے جلتے چراغ کی
وہ جو داستانٍ انتقام تھی
اس میں لگی محبت کی آگ کی
کہانی ہے ابراھیم میر کی موت کی
اور روشانے تیمور کے ایمان کی
کہانی ہے روح کے حصّوں
اور دھڑکنوں کے مکین کی
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو