
محبت ، نفرت، روایات، حسد ، اعلی ظرفی اور کم ظرفی جیسے جذبوں سے لبریز یہ کہانی آپکے دلوں میں گھر کر جائیگی۔۔۔
ہر منظر آپکے دلوں میں اتر جائیگا، اور آپکے دلوں کو روشن رنگوں اور امیدوں سے بھر دیگا۔۔۔اور ہاں محبت اور نفرت کے مسافروں کا ظرف دیکھنے والا ہو گا۔۔۔۔پہلا باب آپکی خدمت میں۔۔۔!!!
دعاؤں کی طالب
آپکی بہن
تحسین راجپوت
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو