Din Dhalay By Bushra Zahid Episode 8

Description:کہتے ہیں یہ دنیا فانی ہے ، یہاں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا کرتا، جیسے تمہیں سمجھنے والا ایک اچھا دوست، تمہارا ہر قدم پر ساتھ دینے والا ہمسفر، تمہارے خراب موڈ جو جھٹ سے بدل دینے والا ایک ساتھی۔۔۔ ہاں کہتے ہیں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا کرتا، اور جسے یہ سب مل گیا اسے یہ دنیا اپنی کتاب میں خوش نصیب لکھتی ہے، لیکن اس خوش قسمتی کو بھی ڈھلنا ہے اس دن کو بھی ڈھلنا ہے اُس رات کو بھی آنا ہے۔۔۔

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو

din-dhalay-8

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *