یہ کہانی ہے دوستوں کی کہانی کے کردار آپ کو دوستی کے معنی سمجھاتے نظر آئیں گے۔۔ یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جو زندگی کی بھیڑ میں کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی ہم سے بچھڑ جاتے ہیں۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے سے جڑے رشتوں کو نبھانا چاہتے ہیں اپنے کیے عہد کو پورا کرنا چاہتے ہیں پر کیا وہ اس عہد کو پورا کرنے کے لیے سہی راستے کا چناو کرتے ہیں یا نہیں ۔۔۔۔؟؟ehd-e-yahrah