یہ کہانی ہے معصوم چہرے اور شرارتی آنکھوں والی ازکیٰ مرتضٰی کی. جس کو اس کی غربت اس دنیا کے بھیانک چہرے سے روشناس کرواتی ہے….”یہ کہانی ہے ارحاب آفندی کی. جس کا ہر عہدوپیماں سے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے…..”یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ رشتوں کی’ کچھ عہدو پیماں نبھانے اور کچھ توڑنے کی….”یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے دو خوبصورت دلوں کی.”
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو