Ehtaram e Mubht By Mahreen Chauhdary Episode 1

اسلام علیکم 😍 امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔یہ میرا نیا ناول ہے۔ بہت کچھ ہوگا اس ناول میں،اس میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔
 مجھے امید ہی کہ جیسے میرا پہلا ناول آپ سبکو اتنا پسند آیا ۔یہ بھی ضرور پسند آئے گا۔تو میرے ساتھ اس سفر میں آپ بھی شامل ہو جائیں مجھے بہت خوشی ہوگی۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟🙇😉 کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟



اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ اخترامِ محبت مصنفہ مہرین چوہدری کی تحریر ہے اور یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو
ehtram-e-mohabbat-part-1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *