
کہانی ہے زندگی کے کچھ ایسے پہروں کی
جہاں نہ زندگی کی رمق باقی رہتی ہے اور نہ ہی قہقہوں کی کہکہلاہٹیں
جہاں غم کی بارش میں بہتے محبت اعتبار اور زندگی کے رنگ ہیں
جہاں صرف ایک چیز راج کرتی ہے اور وہ ہے غموں سے ہاری ہوئی خوشیاں اور موت سے ہاری ہوئی زندگی
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو