Ghum E Baran By Moona Naaz Episode 1

کہانی ہے غم کی بارش میں بھیگتی خوشیوں کی
کہا نی ہےزندگی کے کچھ ایسے پہروں کی
جہاں نہ زندگی کی رمق باقی رہتی ہے اور نہ ہی قہقہوں کی کھکھلاہٹیں
جہاں غم کی بارش میں بہتے محبت. اعتباد اور زندگی کے رنگ ہیں
جہاں صرف ایک چیز راج کرتی ہے……… اور وہ ہے غموں سے ہاری ہوئی خوشیاں اور موت سے ہاری ہوئی زندگی………… 

غمِ-باراںepi1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *