
Details:یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی ہے خدا پہ یقین کی ، کہانی ہے غم کی رسی کی یہ کہانی میری ہے اور یہ کہانی آپ کی بھی ہے ، یہ کہانی ہم سب کی ہے کیوں کہ کوئی انسان ایسا نہیں جس کی زندگی میں غم نہ ہو۔کوئی انسان ایسا نہیں جو ادھورا نہ ہو ۔And that’s why it’s name is
“غم کی رسی اور خدا “
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو
ghum-ki-rasi-or-khuda-1