Haqeeqat By Haya Shanzo Season 2 Complete PDF

Description: یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کے بارے میں ہے جو ترکی کے شہر بُرسا میں رہتا تھا اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا اُسکی ہر خواہش پوری کی جاتی تھی جس کی وجہ سے وہ سمجھتا تھا کہ اب ہر چیز اُس کے بس میں ہے وہ ہر چیز حاصل کر سکتا ہے لیکن وہ یہ بھول گیا تھا کہ ہر دفعہ اِس طرح نہیں ہوتا کہ انسان جو چاہے اُسے مِل جائے آخر اینڈ پر کیا ہوا وہ آپ کو کہانی پڑھ کے پتہ چل جائے گا

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو

haqeeqat-comp

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *