Haqeeqi Muhbt By Eimi Sheikh Complete


یہ کہانی اللہ کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ اس کہانی میں دنیا کی محبتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔ اور اس میں بتایا گیا ہے کہ اصل محبت اللہ کی محبت ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی محبتوں کو کھونے کے خسارے تو صرف قبروں تک ساتھ جاتے ہیں مگر اللہ کی محبت کو کھونے کا خسارہ تو آخرت تک ساتھ جاتا ہے۔

haqaqi-muhbbat

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *