
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ڈاکٹر زویا کے نام سے جانی جاتی ہے۔۔۔۔
کہانی ہے ڈاکٹر زاویار کی جو اپنے پروفیشن کی وجہ سے کھڑوس جانے جاتے ہے۔۔۔
کہانی ہے ڈاکٹر ہادی ابراہیم کی۔۔۔۔جس کی لکس اور سنجیدہ طرزبیان پر ہاسپٹل کا سارا فی میل سٹاف اپنا دل ہار بیٹھا تھا۔۔۔
کہانی ہے انوشے ابان کی جس کی زندگی میں ایک عجیب سے خوف نے گھیرا ڈال لیا ہے۔۔۔!!!
کہانی ہے ماہ نور کی۔۔۔۔جس کو زندگی میں کیا کچھ سہنا ہے اس کا کسی کو اندازہ نہیں تھا۔۔۔
کہانی ہے ابان مصطفی کی۔۔۔۔جو اپنی فیملی کے کیے کسی بھی حد تک جانے کو ہمہ وقت تیار رہتا تھا۔۔۔
BHT intrusting novel 😍next episode Ka bht be Sabri sy intezar hai 😍😍😍😍