Novel description: کہانی ہے ایک پراسرار شخص ہیلر کی۔۔۔۔جس کی زندگی مس ایل اور اسکے مشن تک محدود ہے۔کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ڈاکٹر زویا کے نام سے جانی جاتی ہے۔۔۔۔کہانی ہے ڈاکٹر زاویار کی جو اپنے پروفیشن کی وجہ سے کھڑوس جانے جاتے ہے۔۔۔کہانی ہے ڈاکٹر ہادی ابراہیم کی۔۔۔۔جس کی لکس اور سنجیدہ طرزبیان پر ہاسپٹل کا سارا فی میل سٹاف اپنا دل ہار بیٹھا تھا۔۔۔کہانی ہے انوشے ابان کی جس کی زندگی میں ایک عجیب سے خوف نے گھیرا ڈال لیا ہے۔۔۔!!!کہانی ہے ماہ نور کی۔۔۔۔جس کو زندگی میں کیا کچھ سہنا ہے اس کا کسی کو اندازہ نہیں تھا۔۔۔کہانی ہے ابان مصطفی کی۔۔۔۔جو اپنی فیملی کے کیے کسی بھی حد تک جانے کو ہمہ وقت تیار رہتا تھا۔۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو