میری نٸی کہانی کا نام حبُ الحیاة (محبتِ جان) ہےیہ کہانی کچھ نٸے اندز کی ہےیہ کہانی ہے ایک عام سی لڑکی جو کے ایک راٸٹر ہےاسنے ایک کہانی لکھی جس میں جیسا یہ شوہر چاہتی ویسا ہیرو تھا سب خوبصورت رشتے موجود تھے اور سب بھر کر محبتیں اس کی زندگی ایک دم بہت سادا ہوجاتی ہے لیکن جو خوشیاں وہ چاہتی تھی اسے وہ نہیں ملتی اسلیے اسنے اپنی تمام خوبصورت سوچو کو ایک کتاب کی شکل دے دی کہانی اسکی چاہت کے مطابق لکھی گٸی تھی پھر اچانک وہ خود اس کہانی میں چلی جاتی ہے ……. کیسے اسکی موجودگی سے کہانی کا پاسا پلٹتا ہے اور کتاب کا نیا رک سامنے آتا ہے …..جاننے کے لیے حبُ الحیاةضرور پڑھے …..جزاك اللهُ🌺🌼🥀🌾
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو