
انتظارِ وفا” کہانی ہے ایک ایسی لڑکی جو اپنے رشتوں سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی۔یہ کہانی اُس لڑکی کی ہے جو بار بار ٹوٹتی ہے، بکھرتی ہے اور ہمیشہ اُس پاک ذات کے پاس جا کر ہی سنبھلتی ہے۔یہ کہانی لکھنے کا مقصد یہ بھی آپ کو بتانا ہے کہ آپ کو سکون کہاں ملے گا.