Ishq Zard Khawab Sa By Naushia Shaikh Part 5

Novel description : کہانی ہے کسی بچھڑے ہوئے اپنے سے ملن کی آس کی،حاصل چاہتوں پر مان کی، رشتوں پر بھروسے کی، کہانی ہے لفظوں سے کھیلتی اُس لڑکی کی جو ہر شاعری سے محبّت کرنے والوں کے دلوں کی دھڑکن ہے جب وہ بولتی ہے تو لوگ سانس روکے اُسے سننے کے منتظر رہتے ہیں ،کہانی ہے زیوا ایملٓ ملک کی۔ ❤کہانی ہےخواب میں دیکھنے کے بعد حقیقت میں ملن کی، دوستی پر مر مٹنے والے کی،وطن سے محبّت کی، عشق کی آگ میں جلتے جزیل شمس کی، رسموں رواجوں سے لڑتی آبدار قائم خانی کی، خواب میں جُڑے ان دیکھے وجود سے عشق کی، کہانی ہے ارزم آفندی کی۔
ishq-zard-khwab-sa

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *