
پیش لفظ:شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔’عذار ‘ایک لڑکی کا نام ہے جو ایک مضبوط ،سحر انگیز شخصیت کی مالک ہے ۔یہ کہانی اسی کے گرد گھومتی ہے یہ اسی کی ایک تلاش ،ایک جستجو ہے ۔در حقیقت ،یہ کہانی میں نے ایک گاؤں کی واردات سے متاثر ہو کر لکھی ہے ۔جہاں ایک آدمی نے درخت پر پھانسی لگا کر خود کشی کرلی تھی ۔ آج بھی اس گاؤں کے لوگ اسے لیجنڈ ،پر اسرار شخصیت سمجھتے ہیں۔یا ایک روح ، یا جن،یا بھگوان ،وغیرہ…یہ کوئی جن ،بھوت کی کہانی نہیں ہے۔یہ ایک سنسنی خیز،مشکوک کہانی ہے۔ مجھے امید ہے آپ سب کو یہ کہانی پسند آئے گی۔یہاں کردار کے اصل نام وغیرہ کا استعمال نہیں کیا گیا.
azar-7