Description کہانی شیطانیت اور انسانیت کے بیج کی جنگ کی،کہانی خود شناسی کی، اضطراب اور بے سکونی سے سکون تک کے سفر کی۔ پس منظر شخصیات پر چڑھے حول کا۔کہانی مقصد حیات پانے کی۔ اندرونی و بیرونی جنگ کی۔ خوبصورت جذبوں سے آشنائی کی۔ محبت کی ،دوستی کی۔ ایک ہولناک تنہائی کی۔ ایک دہشت ناک دشمنی کی۔
Genre: suspense,international affairs,crime,action, thrill,romance and spiritual