JANIB e YAQEEN by Muniza Akhter Complete


بچپن کے حادثے بس حادثے نہیں ہوتے یہ ایسی کڑیاں ہوتی ہیں جو پوری شخصیت کو بناتی ہیں. اس کہانی میں کسی کی پوری زندگی اس کے بچپن کے حصار میں نظر آئے گی تو کوئی کسی کی نظروں میں مقام بنانے کی تگ و دو میں ہو گا. کوئی یقین سے ہارے گا تو کسی کا شک جیت جائے گا. کسی کی پوری زندگی شک و شبہ میں گزرے گی اور پھر کہیں جا کر وہ یقین کی جانب آئے گا. اور ہو گا وہی جو اللٌہ کی چاہت ہے. 
جانبِ-یقین-از-منیزہ-اخترcomplete-novel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *