کے حادثے بس حادثے نہیں ہوتے یہ ایسی کڑیاں ہوتی ہیں جو پوری شخصیت کو بناتی ہیں. اس کہانی میں کسی کی پوری زندگی اس کے بچپن کے حصار میں نظر آئے گی تو کوئی کسی کی نظروں میں مقام بنانے کی تگ و دو میں ہو گا. کوئی یقین سے ہارے گا تو کسی کا شک جیت جائے گا. کسی کی پوری زندگی شک و شبہ میں گزرے گی اور پھر کہیں جا کر وہ یقین کی جانب آئے گا. اور ہو گا وہی جو اللٌہ کی چاہت ہے.