یہ کہانی شروع ہوتی ہے جنت مصطفی کے بے حد عشق سے 💘🌟💘یہ کہانی ہے کھو جانے والوں کہ یہ کہانی ہے حورالعین کی💔یہ کہانی ہے خون کے رشتوں کی محبتوں کی آزمائشوں کی یہ کہانی ہے جنت اور مصطفی کی یہ کہانی ہے حورالعین کی عبید مصطفی کی ضرغام حمید کی یہ کہانی ہے عشق کی 💘Jannat-Ki-Hoor