Novel description – یہ کہانی دو بہت ہی محبت کرنے والے بھائیوں کی ہیں ، جو ایک دوسرے کے بنا سانس بھی نہ سکتے ہیں، لیکن قسمت کی ستم ظرفی نے اُن میں سے ایک کہ دل میں ایسی بدگمانی ڈالی کہ وہ اپنے بھائی کو تکلیف دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔ اور دو دوستوں کی جو ایک دوسرے کے لیے جان بھی سے دیں اگر دینا پڑی تو بیشک دوستی کبھی کبھی خونی اور کاغذی رشتوں سے زیادہ پائیدار ہوتی ہے اگر دوست سچا ہو تو۔ Genre – Social , friendship based.
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔ شکریہ. کاروانِ اردو