Jub dill hi na ho tu by Shaista Tahneen Complete


یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن ذہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر  منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیاسے۔ سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے۔۔  اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے۔یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے۔یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے
JAB-DIL-HI-NA-HO-TOcomplete

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *