ہ افسانہ پڑھنے سے پہلے آپ نے تہیہ کرنا ہے کہ آپ اس سے ملنے والے سبق کو اپنی زندگی میں لاگو کرنے کی کوشش کریں گے۔ سبق کیا ہے یہ تو آپ افسانہ پڑھ کر ہی جان پائیں گے۔ مگر چلیں۔۔۔ اپنے حق کیلۓ ہمیشہ آپ نے آواز اٹھانی ہے۔ ہر بات کو بڑے کا کہا سمجھ کر مان نہیں لینا بلکہ اگر وہ بات آپ کے نفع کیلئے نہیں ہے تو شائستگی سے انکار کر دینا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ بد تمیزی کی جاۓ۔ لیکن جس بات پہ آپ کا دل ہی مائل نہیں اس کو کر بھی لیں تو نہ اس سے آپ کو لذت ملے گی بلکہ دوسرے بھی مایوس ہوں گے۔کاسئہ-تقدیر
I didn’t know that you updated website and now there is an option to download. Carry on good work like this.