یہ کہانی ہے عنایہ اور احمد کی جن کے خواب ہیں بلندی کو چھونا اور حوصلے ہیں مظبوط لوگوں کے فریب کو پس منظر میں چھوڑ کر نئی امید کے جگنو کو تھام کر اپنی منزل کو پورا کرنے والے دو بہترین کردار یہ کہانی ہے رشوت پر جو آج کل ہمارے معاشرے کا ایک حصہ بن چکی ہے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا میری اس تحریر کا مقصد یہی ہے کہ کوئی اسٹیپ لیا جائے اسکے خلاف۔۔۔۔۔شکریہ ازقلم۔زلِ رائٹkhwab-fareb-or-hum-complete-1