Khimaar By Rumaisa Shakil Ahmed Short Story

Description:السلام و علیکم!میں رُمیصاء شکیل احمد جس کو شروع سے ہی حجاب کرنے کا شوق تھا اور میں نے حجاب کسی واجہ سے نویں کلاس سے کرناشروع کیا میرے والد کا اس میں بڑا کردار ہے ان کی وجہ سے میرے اندر حجاب کرنے کا شوق اور جزبہ پیدا ہوا۔خمار کا مطلب ہے ،”عورتوں کی ایک بڑی چادر جس سے وہ خود کو ڈھانپتی ہیں” اس افسانے کا نام اس افسانے کا خلاصہ ہے۔اس کہانی میں ایک بہتخوبصورت بات ہے جو کہ میں بہت عرصے سے کرنا چاہ رہی تھی اور یہ اب جاکر کرنا ممکن ہوا ہے، یہ کہانی میں رمضان اور عید کابھی زکر ہے، اس افسانے کو پڑھ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمیں کریں۔شکریہ

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو

khumar-afsana

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *