Kishwar e Mehboob Man by Ramsha Arain Episode 3 and 4

کشور محبوب من ایک فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں “میرا پیارا وطن” ۔ داستان ہے وطن کی خاطر قربانی دینے والے سرفروشوں کی۔ قصے ہیں کچھ خوابوں کے جو حقیقت بننے سے پہلے ٹوٹ گئے۔کہانی ہے دوستی جیسے مقدس جذبے کو نبھانے والوں کی اور اس رشتے کو ٹھیس پہنچانے والے کچھ حاسدوں کی۔
kishwar-mehboob-man-episode-3-and-4

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *