یہ کہانی ہے انتہائی دلچسپ اور خوبصورت کیونکہ اس میں اصلاح کی گئی ہے دین سے بھٹکے لوگوں کی کیونکہ اس سے شعور بیدار کیا گیا ہے ان نہ سمجھ لوگوں کے دلوں میں جو دین سے بے خبر زندگی کی رستِ خیز میں خود کو مگن کیے زندگی گزارنے میں مصروف ہیں وہ نہیں جانتے مسلمان ہونا سب کچھ نہیں ہوتا مسلمان بننا پڑتا ہے یہ کہانی ہے اس شہزادی کی جس نے پرواہ نہیں کی اپنے بہتر مستقبل کی جس نے ہزاروں الزامات سہنے کے باوجود اپنے مقصد سے قدم پیچھے نہیں رکھے یہ کہانی ہے اس انسان کی جس نے اپنے بیرون ملک رہ کر بھی صرف اپنے ضمیر کودین کی روشنی سے ہی منور رکھا۔۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ کوششِ دین مصنفہ ظل رائٹز کی تحریر ہے اور یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ ایسا کرنے والے کی خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔ شکریہ. کاروانِ اردو