کہانی ہے زندگی سے بھرپور لوگوں کی یہ ہے داستان لازوال عشق کی کہانی ہے ایک شوخ و چنچل لڑکی کی کہانی ہے دو دوستوں کی جو ایک دوسرے کے لییے ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں کہانی ہے دو بچھڑے یاروں کی کہانی ہے انتقام کی آگ میں جلتے ایک وجود کی جو سب جلا کر راکھ کردے گا lazawal-mohabbat-episode-1