Lo Aj Hijar Tamam Howa By Ayman Khan

وقت، حالات، روایتیں اور رنجشیں
لگا کر آگ سارے بہانوں کو
لوٹ کر آیا ہے میرے پاس
لو آج ہجر تمام ہوا


دکھ، درد، خوشی اور سکون 
کر کے وعدہ ان سب چیزوں کا
رہے گا ساتھ وہ میرے پاس
لو آج ہجر تمام ہوا 


عشق، دیوانگی، محبت اور اپنائیت
اپنے ان سارے جذبوں کا
ساری عمر رکھے گا پاس 
لو آج ہجر تمام ہوا


از قلم ایمن خان 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *