یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جسکا نام ہے من ۔۔۔ من مست ملنگ سی جسکے باہر کی دنیا میں کچھ بھی ہو رہا ہو مگر اسکا من ہمیشہ شانت ہی رہے گا مست اور پر سکون، ایک لڑکا ہے رومان۔۔۔۔ من کی طرح ہی ۔۔یہ کہانی ہے من اور رومی کے عشق کی مگر یہ کہانی صرف عشق کی نہیں ہے ۔۔ اس کے آخر میں ایک بہت بڑا سسپینس چھپا ہے! یہ کہانی ہے دو من مست ملنگوں کی! جو ہیں تو اس دنیا کے مگر اس دنیا سے بہت دور کی دنیا کے!