
Description: خیالاتی د نیا سےایک لڑکی جیسمین کی کہانی۔۔۔جواپنی ماں کو ایک حادثے میں کھو دیتی ھے ۔ بڑا ہونے پر اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کا تعلق ایک جادؤئی دنیا سے ہے۔ یہ کہانی انسانوں اور جادوئی دنیا کے درمیان گھومتی ہے جہاں دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ۔ سوال یہ ہے کہ کیا جیسمین اپنے دشمنوں سے بچ پائے گی؟ کیا وہ اپنی ماں سے مل پائے گی اور کیا وہ اپنے دوست کھو دے گی؟ ان سب سوالات کے جواب تلاش کرنے کے لئے پڑھتے ہیں ناول
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو
magical-world-3