
یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو کہ اپنی پچھلی محبت کو بھولنے کے لیے اپنی شریک حیات کو مسلسل غم دے رہا تھا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو اسے ہر اذیت سے نکالنے کی کوشش میں خود اذیت میں مبتلا ہو رہی تھی۔ یہ کہانی ہے ایک زبردستی کے رشتے کی جسے وہ دونوں نا چاہتے ہوئے بھی نبھا رہے تھے۔